امریکہ کا دوسروں پر الزام لگانا اپنے احتساب سے بچنے کیلئے معمول طریقہ ہے: ایڈمیرل شمخانی

تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ کا " دوسروں پر الزام لگانا" اپنے احتساب سے بچنے کیلئے معمول طریقہ ہے اور امریکی حکام کو کورونا وائرس کی پیداوار اور پھیلاؤ پر اس ملک کے کردار اور ایرانی عوام کے خلاف جرائم کے تسلسل پر بین الاقوامی مطالبات کا جواب دینا ہوگا۔

یہ بات ایڈمیرل "علی شمخانی" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے امریکہ کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کا دوسروں پر الزام لگانا اپنے احتساب سے بچنے کیلئے معمول طریقہ ہے اور امریکی حکام کو چین اور اسلامی جمہوریہ ایران پر کھوکھلاپن الزام لگانے کے بجائے کوویڈ-19 کی پیداواری اور پھیلاؤ اور معیشتی دہشتگردی کے تسلسل کے ساتھ ہمارے ملک کے خلاف جرائم پر عالمی مطالبات کا جواب دینا چاہیئے۔
تفصیلات کے مطابق، امریکی حکام کو حالیہ دنوں کو کھوکھلاپن الزام لگاتے ہوئے دعوی کیا کہ ایران اور چین دوسرے ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =