16 مارچ، 2020 2:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83716948
0 Persons
ایشیا میں ایرانی فٹسال ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار

تہران، ارنا- "فٹسال ورلڈ رینکنگ" ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشیائی ٹیموں کے درمیان پہلی نمبر اور دنیا میں چھٹویں نمبر پر ہے.

 تفصیلات کے مطابق فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے پیر کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے.
اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے 1603 پوانٹس کیساتھ ایشیا کی پہلی پوزیشن اور دنیا کی چھٹویں پوزیشن پر ہے۔
قازقستان اور اٹلی دوسری اور تیسری ایشیائی پوزیشن پر ہیں۔
فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق برازیل، سپین، ارجنٹائن، روس اور پرتگال نے بالترتیب دنیا کی پہلی سے پانچویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 7 =