15 مارچ، 2020 1:48 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83715307
0 Persons
ایرانی ماہرین کی خطے میں بجلی گھروں کی مرمت

تہران، ارنا – ایرانی پاور پلانٹ کی مرمت کمپنی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ کئے گئے مذاکرات کے تحت ہمارے ماہرین بعض علاقائی ممالک کے بجلی گھروں کی تعمیر نو اور مرمت کریں گے۔

 "عین اللہ صالحی" نے کہا کہ ہم نے بعض خطی ممالک کے ساتھ ایرانی ماہرین کے ذریعہ ان کے بجلی گھروں کی نئی تعمیر پر مذاکرات کئے ہیں۔
انہوں نے ملکی پاور پلانٹ کی مرمت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بیشتر آلات بشمول ٹربائنز ملک کے اندر پر تیار اور دوبارہ بنائے جاتے ہیں۔
صالحی نے کہا کہ رواں سال کے دوران مقامی ماہرین کی کوششوں سے اوپن ریورس انجینئرنگ کے ساتھ ملک کے اندر انتہائی اہم سامان ڈیزائن ، دوبارہ تعمیر اور تیار کیے گئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =