15 مارچ، 2020 1:44 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83715301
0 Persons
ایرانی ماہرین کے ذریعہ آکسیجن جنریٹرز کی تیاری

تہران، ارنا - کرونا وائرس سے متاثرہ بیماروں کے علاج کیلیے آکسیجن جنریٹرز، ایرانی ماہرین کے ذریعہ ملک کے اندر پیدا کیے جاتے ہیں۔

کرونا سے متاثرہ افراد کی ضرورت کی وجہ سے آکسیجن جنریٹرز اور Bipap مشین کی تیاری ملک کے اندر اور صوبے تہران میں مکمل طور پر مقامی طور پر شروع ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، آکسیجن جنریٹر اور Bipap مشین، کرونا وائرس کے بیماروں کی سب سے اہم ضروریات میں سے ایک ہے۔

اس مشینز کی قیمت غیر ملکی مشینز کی بہ نسبت تقریبا 2-3 ملین تومان سستی ہے۔

ایرانی وزارت صحت کے مطابق اب تک مجموعی طور پر ملک کے اندر 12 ہزار 729 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں 611 افراد جاں بحق اور 4 ہزار 339 افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =