14 مارچ، 2020 10:28 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83714403
0 Persons
ایرانی فلم کی برطانوی میلے میں نمائش ہوگی

تہران،ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم Trapکو برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فلم ساز "محمد رحمتی" کی بنائی گئی شارٹ فلم Trap کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں منعقدہ نویں Discover Film Awards میلے میں نمائش کیلئے پیش ہوگی۔

یہ بات قبال ذکر ہے کہ Discover Film Awards میلے کا 28 مارچ سے دارالحکومت لندن میں انعقاد کیا جائے گا جس میں سو سے زائد ممالک کے فنکاروں کی بنائی گئی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =