ایرانی کھیلاڑی کو دنیا کے سب سے بہترین نوجوان فٹ سال کھیلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا

 تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑی "سالار آقاپور" کو 2019ء کے سب سے بہترین نوجوان فٹ سال کھیلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فٹسال پلنٹ ویب سائٹ نے 2019ء کے سب سے 10 بہترین فٹ سال کھیلاڑیوں کے فہرست کو شائع کی جس میں ایرانی فٹسال کھیلاڑی سالار آقا پور کا نام بھی شامل ہے۔

 یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کو سب سے بہترین ٹیم، ایرانی ہیڈ کوچ "محمد ناظم الشریعہ" کو سب سے بہترین کوچ، ایرانی گول کیپر "سپہر محمدی" کو سب سے بہترین گول کیپر، ایرانی خاتون گول کیپر "فرزانہ توسلی" کو سب سے بہترین خاتون گول کیپر، خاتون فٹسال کھیلاڑی "سارا شیر بیگی" کو سب سے بہترین خاتون فٹسال کھیلاڑی اور ایرانی خاتون ریفری "گلارہ ناظمی" کو سب سے بہترین فٹسال ریفری کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =