کورونا کیخلاف ایران کا اقدمات اعزاز کی بات ہے: صدر روحانی

تہران، ارنا – ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکی زیادہ سے زیادہ دباؤ اور غیرانسانی پابندیوں کے اثرات کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف ایرانی حکومت کی صلاحیتوں اور اقدامات دوسرے ممالک کے مقابلے میں اعزاز کی بات ہے۔

یہ بات "حسن روحانی" نے ہفتہ کے روز کورونا وائرس کے خلاف قومی اقدامات سے متعلقہ نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں صدارتی اسٹاف کے اراکین، مشیروں اور نائبوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے امریکی زیادہ سے زیادہ دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں کسی بھی ملک ایسے دباؤ اور پابندیوں کے ساتھ کورونا وائرس سے مقابلہ نہیں کرسکتا ہے مگر اسلامی جمہوریہ ایران بھرپور کوشش کرتا ہے۔
روحانی نے کہا کہ دنیا کے تمام ممالک فی الحال کورونا وائرس کا شکار ہیں مگر ہمارے ملک کی صورتحال دوسروں سے مختلف ہے تاہم سب فرق کے ساتھ کیے گئے اقدامات قابل قبول ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =