14 مارچ، 2020 2:20 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83713825
0 Persons
ایرانی تیل کی پیداوری صلاحیت میں قابل قدر اضافہ

تہران، ارنا – ایران کی مشترکہ 'سلمان' آئل فیلد کے 'سرچاہی'(S1) کی تنصیب کے ساتھ ایرانی تیل کی پیداواری کی صلاحیت میں روزانہ 6 ہزار بیرل تیل اضافہ ہوا ہے جبکہ ایرانی تیل کو انتہائی سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔

ایرانی مشترکہ 'سلمان' آئل فیلد کے 'سرچاہی'(S1) کی تنصیب سے تیل کی آمدنی میں روزانہ 240 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

سلمان آئل فیلڈ ایران اور متحدہ عرب امارات کا مشترکہ آئل فیلڈ ہے جو ایرانی جزیرے لاوان میں واقع ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =