ایرانی کوچ کو دنیا کے 1 بہترین فٹ سال کوچز کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا – فٹ سال پلانٹ ویب سائٹ کے مطابق، ایرانی کوچ سیدمحمد ناظم‌الشریعہ کو دنیا کے 10 بہترین فٹ سال کوچز کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

فٹ سال پلانٹ ویب سائٹ نے 2019 میں سب سے بہترین فٹ سال کوچز کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی کوچ سیدمحمد ناظم‌الشریعہ' کے نام بھی شامل ہے۔

ناظم شریعہ نے 4 سال پہلے سے ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کا کوچ ہے انہوں نے 2016 میں عالمی فٹ سال کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =