کرونا پر ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ کا تبادلہ خیال

تہران، ارنا – ایران اور سربیا کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران کروناوائرس سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

سربیائی وزیر خارجہ ایویکا داچیچ' جمعہ کے روز اپنے ایرانی ہم منصب' محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران ایران کے ساتھ کرونا کی روک تھام میں اپنی حکومت اور قوم کی یکجہتی کا اعلان کیا۔

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ دن تک مجموعی طور پر ملک کے اندر 11364 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 514 افراد جاں بحق اور 3529 افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =