ایرانی فٹ سال ٹیم کو 2019 کی بہترین ٹیم کیلئے نامزد کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کو عالمی دس سب سے بہترین ٹیموں میں شامل ہونے کے ساتھ 2019 کی بہترین ٹیم کے لئے نامزد کیا گیا۔

فٹ سال ویب سائٹ "پلنٹ" نے 2019 کی سب سے بہترین ٹیم کے لئے دس امیدوار ٹیموں کی فہرست کی شائع کی جس میں ایرانی مردوں کی فٹ سال ٹیم بھی شامل ہے۔

اس فہرست میں اسلامی جمہوریہ ایران، اسپین کی خواتین اور مردوں، برازیل کی مردوں اور خواتین، پرتگال، روس، تھائی لینڈ اور جاپان کی انڈر 20 کی ٹیموں کے شامل ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =