اقوام متحدہ کا عالمی برادری سے ایران کیساتھ کورونا وائرس کیخلاف تعاون کا مطالبہ

تہران، ارنا – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹریش نے اس تنظیم کے رکن ممالک اور متعلقہ اداروں سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کا مطالبہ کیا۔

یہ بات اقوام متحدہ کے ترجمان "اسٹیفن دوجاریک" نے جمعرات کے روز اپنی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ کے گوٹریش کے نام سے خط کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تشویشناک ہے اور ان ممالک میں سے ایک ہے کہ اس وائرس سے متاثر ہوا ہے۔
دوجاریک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس وائرس کے خلاف ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی بھرپور کوششیں کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ گوٹریش کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ سیمت عالمی ادارے صحت کی حمایت سے استعمال کرسکتا ہے، ہم اس ملک کو دوائیں پہنجنے کے مشکلات پر واقف ہیں جس کے نتیجے میں بہت ہی مسائل پیش کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ نے اس تنظیم کے تمام رکن ممالک سے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کا مطالبہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =