ظریف کا ایران کی انتہائی ضروری طبی ضروریات کی فہرست کا اعلان

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ملک کے طبی عملے کی انتہائی ضروری ضروریات کی ایک فہرست شائع کی ہے۔

"محمد جواد ظریف"  نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ملک کے طبی عملے کی انتہائی ضروری ضروریات کو درج کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی طبی عملے اپنی بہادریوں کے ساتھ کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہے ہیں جن کی کوششوں کو وسیع پیمانے پر کوتاہیوں کی وجہ سے سست کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہمارے عوام کو طبی اور دواسازی کے سامان تک رسائی پر پابندی ہے، انتہائی ضروری ضروریات منسلکہ کی فہرست میں ہیں۔

ظریف نے کہا کہ وائرس امتیازی سلوک نہیں کرتے ، انسانیت کو بھی امتیازی سلوک نہیں کرنا چاہئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =