خاتون ایرانی فٹسال کھیلاڑی کا 2019 سب سے بہترین ایوارڈ کیلئے نامزد

تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹسال ٹیم کی کھیلاڑی "سارہ شربیگی" کو 2019 کی بہترین خاتون فٹ بال پلیئر کے لئے نامزد کیا گیا ۔ہے۔

فوٹسال پلنٹ (FUTSALPLANET)  کی ویب سائٹ نے اعلان کردیا کہ 2019 کے لئے فٹ سال کے بہترین کھیلاڑی امیدوار اسلامی جمہوریہ ایران، برازیل ، پیراگوئے ، پرتگال ، اسپین اور جاپان سے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے مطابق، 2019 کی سب سے بہترین خاتون فٹ سال کھیلاڑی کے ایوارڈ کو جیتنے کے لئے منتخب کیے گئے افراد کی فہرست کی شائع کی جس میں سارہ شیربیگی کا نام بھی شامل ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی ایرانی خواتین "گلارہ ناظمی اور فرزانہ توسلی" کو 2019ء کی سب سے ریفری اور فٹ فٹ سال کی گول کیپر کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 3 =