12 مارچ، 2020 3:38 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83711710
0 Persons
ایران میں 10075 افراد کو کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر 1075 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 429 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 3276 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

کیانوش جہانپور نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1075 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کا شکارافراد میں سے 303 کا تعلق صوبے تہران،42 کا تعلق صوبے قم، 84 کا تعلق صوبے گیلان، 4 کا تعلق صوبے اصفہان، 74 کا تعلق صوبے البرز، 79 کا تعلق صوبے مازندارن، 40 کا تعلق صوبے سمنان، 25 کا تعلق صوبے گلستان، 7 کا تعلق صوبے مشرقی آذربائیجان، 9 کا تعلق صوبے کردستان، 14 کا تعلق صوبے اردبیل، 20 کا تعلق صوبے کرمانشاہ، 7 کا تعلق صوبے ایلام، 25 کا تعلق صوبے لرستان،31 کا تعلق صوبے خوزستان، 21 کا تعلق صوبے یزد، 29 کا تعلق صوبے فارس، 17 کا تعلق صوبے زنجان، 88 کا تعلق صوبے مرکزی، 42 کا تعلق صوبے قزوین، 11 کا تعلق صوبے چہارمحال و بختیاری، 7 کا تعلق صوبے کرمان، 12 کا تعلق صوبے ہمدان، 6 کا تعلق صوبے سیستان و بلوچستان، 29 کا تعلق صوبے خراسان رضوی، 34 کا تعلق صوبے شمالی خراسان، 12 کا تعلق صوبے خراسان جنوبی، 19 کا تعلق صوبے آذربائیجان غربی، 15 کا تعلق صوبے کہگلویہ و بویر احمد اور 31 کا تعلق صوبے بوشہر سے ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بہت بڑی افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا وائرس سے متاثرہ 75 افراد جاں بحق ہوگئے اور اب ملک میں کرونا وائرس کا شکار جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 429 تک بڑھ گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب تک ملک میں مجموعی طور پر 10075 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 429 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 3276 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =