ایرانی دستاویزی فلم سوئٹزرلینڈ میلے میں شریک ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی فلمسازوں "حسام اسلامی اور عطیہ عطارزادہ" کی بنائی گئی دستاویزی فلم " THE MARRIAGE PROJECT" سوئٹزرلینڈ میں عالمی میلے "ویزیون دورئل" میں شریک ہوگی۔

51ویں عالمی ویزیون دورئل میلے کا 23 اپریل سے 1 مئی تک سوئٹرزلینڈ کے شہر نیون میں انعقاد کیا جاتا ہے جس کے  Latitudes شعبے میں ایرانی فلم شرکت کرے گی۔
یہ فلم یونان کے شہر تیسالونیکی میں ہونے والے 22 ویں بین الاقوامی دستاویزی فلمی میلے میں شرکت کرے گی اور اس فیسٹیول کو کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا تھا۔
یہ فلم ایسے مریضوں پر توجہ مرکوز کی جاتی ہے جنھیں ایسے صحت مرکز میں شادی کرنے کی تجویز کی وجہ سے بہت ساری پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جہاں اعصابی مریض ہوتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 15 =