ایرانی فلم کو امریکی میلے میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا

تہران، ارنا - خاتون ایرانی فلم ساز "مرضیہ ریاحی" کی بنائی گئی فلم 'Driving Lessons' کو امریکہ میں 21ویں عالمی میلے " Through Women's Eyes " میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

ایرانی شارٹ فلم نے اس عالمی میلے میں بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
21ویں عالمی Through Women’s Eyes میلے کا 6 سے 8 مارچ تک فلوریڈا کے شہر سرسوٹا میں انعقاد کیا گیا۔
یہ فلم اس سے پہلے دوسرے عالمی میلے سمیت آرمینیا، آئرلینڈ، برطانیہ، امریکہ، اٹلی اور جنوبی کوریا میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔
خاتون ایرانی اداکارہ "لیندا کیانی" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں جنہوں نے سان فرانسسکو میں 12ویں ایرانی فلموں کے میلے میں سب سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =