ایرانی فلم کو امریکی میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم Limit کو امریکہ میں منعقدہ Woodbury فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فلم ساز "جواد دارایی" کی بنائی گئی فلم Limit کو امریکی صوبے یوٹاہ میں منعقدہ دوسرا  Woodbury  فلم فیسٹیول میں سب سے بہتری فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس میلے کا 6 سے 8 مارچ تک امریکی صوبے یوٹاہ میں انعقاد کیا گیا۔

 اس فلم کی کہانی معذور افراد کے مسائل اور مشکلات پر مبنی ہے جو تہران کے مضافات میں واقع اسلام آباد نامی علاقے میں شوٹنگ کی گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 4 =