کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایرانی کٹس اپریل کو دستیاب ہوں گی

تہران، ارنا – ایرانی بائیوٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا پتہ لگانے والی ایرانی کٹس اپریل تک بازار میں دستیاب ہوں گی۔

ڈاکٹر مصطفی قانعی نے مزید کہا کہ تشخیص، کرونا کے علاج کا اہم طریقہ ہے اور کرونا کی تشخیص کیلیے ایرانی ساختہ کیٹس اپریل مہینے میں مارکیٹ میں آئیں گی۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے چین اور عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص کی کیٹس کی متعدد کھیپین ایران میں روانہ کیں تھیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =