ایران میں 7161 افراد کو کرونا وائرس سے حتمی مبتلا ہوگئے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر 7161 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 237 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 2394 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

کیانوش جہانپور نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 595 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1945 کا تعلق صوبے تہران،712 کا تعلق صوبے قم، 524 کا تعلق صوبے گیلان، 601 کا تعلق صوبے اصفہان، 307 کا تعلق صوبے البرز، 633 کا تعلق صوبے مازندارن، 220 کا تعلق صوبے سمنان، 175 کا تعلق صوبے گلستان، 129 کا تعلق صوبے مشرقی آذربائیجان، 66 کا تعلق صوبے کردستان، 44 کا تعلق صوبے کرمانشاہ، 31 کا تعلق صوبے ایلام، 151 کا تعلق صوبے لرستان،73 کا تعلق صوبے خوزستان، 133 کا تعلق صوبے فارس، 68 کا تعلق صوبے زنجان، 389 کا تعلق صوبے مرکزی، 247 کا تعلق صوبے قزوین، 26 کا تعلق صوبے چہارمحال و بختیاری، 36 کا تعلق صوبے کرمان، 34 کا تعلق صوبے سیستان و بلوچستان، 183 کا تعلق صوبے خراسان رضوی، 34 کا تعلق صوبے شمالی خراسان، 69 کا تعلق صوبے آذربائیجان غربی، 9 کا تعلق صوبے کہگلویہ و بویر احمد اور 11 کا تعلق صوبے بوشہر سے ہے۔
جہانپور نے مزید کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک کرونا وائرس کا شکار 43 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب تک ملک میں مجموعی طور پر 7161 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 237 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 2394 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =