8 مارچ، 2020 8:14 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83706402
0 Persons
شمخانی اور عبدالمہدی کے درمیان ملاقات

بغداد، ارنا – عراقی وزیر اعظم اور ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے ایک ملاقات کے دوران علاقائی مسائل اور عراقی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری علی شمخانی نے ہفتہ کے روز بغداد میں عراقی وزیر اعظم عادل عبدالمہدی' کے ساتھ ملاقات کی۔

شمخانی نے اس سے پہلے عراقی قومی سلامتی کے مشیر 'فاتح الفیاض کے ساتھ ملاقات کی۔

شمخانی نے اس سے پہلے عراقی قومی سلامتی کے مشیر 'فاتح الفیاض'، سیاسی جماعت الحکمت تحریک کے سربراہ  'سید عمار حکیم' اور عراقی انٹیلی جنس چیف مصطفی 'الکاظمی ' کے ساتھ ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری گزشتہ روز ایک اعلی سطحی وفد  کی قیادت میں عراق کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =