8 مارچ، 2020 6:25 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83706330
0 Persons
6 ایرانی فلموں کی بیلجیم کے میلے میں شرکت

تہران، ارنا – 6 ایرانی فلمین بیلجیم میں منعقدہ دستاویزی فلم میلے میں شرکت کریں گی۔

6 ایرانی فلمین بیلجیم میں منعقدہ فلم فیسٹیول ' Millennium Documentary Film Festival' کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس 6 فلموں کے نام Song Sparrow، Asho، No place for angels، The Marriage Project، Sunless shadows، Water folks ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ یہ دستاویزی فلم میلہ 27 مارچ سے 4 اپریل تک بیلجیم کے دارالحکومت بروسلز میں منعقد ہوگا. 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 13 =