8 مارچ، 2020 3:15 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83706172
0 Persons
ایران میں کرونا کے 2134 مریض شفایاب ہوچکے ہیں

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں 5 ہزار 566 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے 194 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے اتوار ملک میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 5 ہزار 566 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 2134 افراد صحت یاب ہو گئےہیں اور بدقسمتی سے 194 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =