8 مارچ، 2020 1:37 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83706055
0 Persons
ایران میں نرس روبوٹ کی نقاب کشائی کی گئی

یزد، ارنا – ایرانی صوبے یزد  کی میں پہلی بار کیلیے نرس روبوٹ کی نقاب کشائی کی گئی۔

ایرانی صوبے یزد کی میں پہلی بار کیلیے نرس روبوٹ کی رونمائی کردی گئی یہ نرس روبوٹ ادویات کی تقسیم، جراثیم کشی اور مریضوں کو معلومات فراہم کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 8 =