8 مارچ، 2020 12:08 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83705970
0 Persons
ایران کرونا سے نمٹنے کیلیے پرعزم ہے: عالمی ادارہ صحت

قم، ارنا – ایران کے دورے پر آئے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کرونا وائرس کیخلاف مزاحمت کے لئے پرعزم ہے اور ہمیں اس سلسلے میں عوام کی شرکت کی ضرورت ہے۔

یہ بات ‎رچرڈ برنان جو کرونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ کے لیے گزشتہ روز قم کا دورہ کیا تھا، نے قم کے گورنر کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ19 فروری کو ایران میں کرونا وائرسی کے پہلی کیس کی تصدیق کر دی گئی جو ایران نے ابتدائی منٹوں سے جلد ہی کرونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششوں کی شروع کی.

برنان نے کہا کہ اقوام متحدہ میں اقوام متحدہ میں اس بحران کو سنبھالنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کا ذمہ دار عالمی ادارہ صحت ہے۔

ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 5 ہزار 823 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 145 افراد جاں بحق اور 1666 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =