ایرانی فلم کی امریکی میلے میں شاندار پذیرایی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فلم ساز "مرضیہ ریاحی" کی بنائی گئی فلم 'Driving Lessons' کو امریکی عالمی 42ویں Big Muddy فیسٹیول میں بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

یہفلم اس سے پہلے دوسرے عالمی میلے سمیت آرمینیا، آئرلینڈ، برطانیہ، امریکہ، اٹلی اور جنوبی کوریا میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔
خاتون ایرانی اداکارہ "لیندا کیانی" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں جنہوں نے سان فرانسسکو میں 12ویں ایرانی فلموں کے میلے میں سب سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =