پاکستان نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات کیلئے اپنی سرحد کھول دی

تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایرانی مصنوعات کی درآمدات کے لئے ٹرکوں کے داخلے کی اجازت دی۔

"سید روح اللہ لطیفی" نے کہا کہ پاکستان نے ہفتہ کی صبح ایرانی مصنوعات کی منتقلی کے لئے میرجاوہ سرحد کو کھول دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی تفتان کسٹم میں 12 ٹرکوں کے داخلے ہونے کے ساتھ ایرانی سامان کی منتقلی بحال کردی گئی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان سامان اور ڈرائیور کے ضروری کنٹرول کے بعد مزید 12 ٹرکوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =