6 مارچ، 2020 4:10 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83703927
0 Persons
ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی گنتی 124تک پہنچ گئی

تہران، ارنا – ایران میں مجموعی طور پر 4 ہزار اور 747 ہزار افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے 124 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 913 افراد کا علاج ہوچکے ہیں۔

یہ بات  ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ "کیانوش جہانپور" نے  جمعہ کے روز کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 3ہزار 513 سے 4 ہزار اور 747 ہزار تک پہنچ گئی ہے جس تعداد میں گزشتہ روز سے 1234 افراد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔

 انہوں نے ملک میں کرونا وائرس کی تشخیص  کی لیبارٹریز کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =