6 مارچ، 2020 3:14 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83703875
0 Persons
اقوام متحدہ کی کرونا سے جنگ میں ایران کی حمایت

تہران، ارنا – ایران میں تعینات اقوام متحدہ کی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایران کو کسی بھی طرح کی مدد سے دریغ نہیں کرے گا

یہ بات محترمہ خاتون اوگوچی دنیلز نے کرونا وائرس سے جان بحق ہونے کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس مرض سے نمٹنے کے لیے کسی بھی اقدام دریغ نہیں کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =