عالمی ایجادات مقابلوں میں ایرانی ٹیم کو مختلف تمغے حاصل

تہران، ارنا – ایرانی موجد طالب علموں کی ٹیم نے ٹھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ایجادات مقابلوں میں رنگا رنگ تمغے حاصل کیے۔

ایرانی ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی 10 ایجادات کےساتھ 2 طلائی تمغے، 2 چاندی کے تمغے، دو خصوصی ایوارڈز، اور ایک ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری کو حاصل کیا۔

ان مقابلوں میں  امریکہ ، جرمنی ، برطانیہ ، فرانس، کروشیا، تائیوان، ہندوستان، ملائیشیا، سعودی عرب، ترکی، جنوبی کوریا، جاپان سے 2ہزار سے زائڈ موجدوں نے حصہ لیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =