قریب سےعالمی ادارہ صحت کیساتھ مل کر کام کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم قریب سے عالمی ادارہ صحت کیساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔

یہ بات محمد جواد ظریف نے جمعہ کے روز ٹوئیٹر میں اپنے ایک پیغام میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران عالمی ادارہ صحت کےساتھ مل کر باہمی تعاون کر کے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز تک ملک کے اندر مجموعی طور پر 3ہزار 513 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 107 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 739 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 11 =