ایران کرونا کا شکار، بین الاقوامی نمائشیں آن لائن منعقد ہوں گی

تہران، ارنا – ایرانی بین الاقوامی نمائشوں کی کمپنی ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے پہلی بار کیلیے تقریبا 20 ہزار گھریلو پروڈیوسروں کی معلومات کو سائبر اسپیس میں اپلوڈ کرکے نمائشوں کو آن لائن منعقد کرے گی۔

ایرانی وزارت صنعت مائنڑ اور تجارت کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ایرانی بین الاقوامی نمائشوں کی کمپنی اپنی تمام نمائشوں کو منعقد کر رہی ہے۔

ایرانی بین الاقوامی نمائشوں کی کمپنی کے دائریکٹر جنرل بہمن حسین زادہ نے شائقین اس ویب سائٹ میں iranfair.com ان کمپنیوں کی مصنوعات کو دیکھ سکتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 12 =