"ہورامان" تصویری نمائش کا لندن میں انعقاد کیا جائے گا

کرمانشاہ، ارنا – ایرانی فنکار "طالب حیدری" کی "ہورامان" نامی تصویری نمائش کا 15 مارچ کو لندن میں انعقاد کیا جائے گا۔

اس تصویری نمائش کا گزشتہ سال فرانس اور سویٹرزلینڈ میں انعقاد کیا گیا اور آج سال تیسری بار کے لئے لندن میں ہوگی۔

منعقد ہونے والی نمائش کا موضوع مغربی علاقے ہورامان میں ثقافتی ورثے میں شامل ہونے والے  40 آثار ہے۔

ہورامان ایک پہاڑی علاقے ہے جو اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کی سرحد پر واقع ہے۔

حیدری کی تصویری نمائش ایرانی اور دوسرے ممالک سمیت اٹلی ، فرانس ، امریکہ ، بھارت ، سربیا ، ارجنٹائن ، عمان ، تاجکستان ، کرغزستان ، رومانیہ اور بنگلہ دیش میں انعقاد کیا گیا.

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =