یہ بات ایرانی صوبے گیلان کی تائیکوانڈو تنظیم کے سربراہ محسن سترگی نے آج بروز بدھ ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن نے اپنی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا جس میں ایران کے شمالی صوبے گیلان سے تعلق رکھنے والے کھیلاڑی آرمین ہادی پور' 58 کلوگرام کے زمرے میں 38/337 پوائنٹس کے ساتھ پانچوین پوزیشن پر آگیا.
قابل ذکر ہے کہ اس کھیلاڑی نے اس سے پہلے دنیا کے مختلف مقابلوں میں 9طلائی، 6 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے حاصل کر لیے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ