جکیگور بارڈر چوکی پر دہشت گرد گروپ کا حملہ پسپا کردیا گیا

زاہدان، ارنا – ایرانی جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں واقع جکیگور بارڈر چوکی پر دہشتگرد گروپ جیش العدل "جیش الظلم" کا حملہ پسپا کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ دنوں کے دوران جکیگور بارڈر چوکی کے سرحدی اہلکار اور دہشت گرد گروپ جیش العدل کے ملوثین کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اس دوران انہوں نے اپنی بہادری اور شجاعت کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقائی سالمیت کا دفاع کیا۔
جکیگور بارڈر گارڈز نے عالمی سامراجوں کے ملوثین کے ناپاک عزائم کو بے نقاب کردیا۔
یاد رہے کہ 22 فروری کو دو ایرانی سرحدی اہلکاروں کو جیش العدل دہشت گرد گروپ کے ساتھ جھڑپ کے دوران شہید کردیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 6 =