4 مارچ، 2020 12:18 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83701336
0 Persons
ایرانی خاتون ایشین رگبی ڈویلپمنٹ کمیٹی کی ممبر بن گئی

تہران، ارنا – ایرانی خاتون'مونا سمیع نیا' ایشین رگبی ڈویلپمنٹ کمیٹی کی ممبر بن گئی۔

ایشین رگبی کنفیڈریشن کے مطابق، مونا سمیع نیا ایشیا کی ڈویلپمنٹ کمیٹی کی کلیدی ممبر کے طور پر منتخب ہوگئی۔ وہ مغربی ایشیاء کی جانب سے منتخب کیا گیا ہے۔

اس کمیٹی میں نیپال، شام، بنگلہ دیش، ملائیشیا کے نمائندوں بھی شریک ہیں۔

اس کے علاوہ ایک اور ایرانی خاتون 'ناہید بیارجمندی' ایشیائی رگبی کمیٹی کی ممبر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 0 =