ایرانی صدر نے ماحولیات اور یوم شجرکاری کے موقع پر پودے لگائے

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' نے ہفتے ماحولیات اور یوم شجرکاری کی مناسبت سے ایک پودے زمین میں لگائے.

روحانی نے بدھ کے روز تہران ميں واقع سعد آباد محل میں شجر کاری قومی دن کے موقع پر پودے لگائے.
اس تقريب ميں ايرانی صدارتی چیف آف اسٹاف "محمود واعظی"  اور تہران کے ميئر "پیروز حناچی"  سميت سنئير حکام شريک تھے.
ايرانی کلينڈر کے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) کو يوم شجرکاری قرار ديا گيا ہے.
5  سے 11 مارچ تک ايران ميں ماحوليات اور شجرکاری کے ہفتے منايا جاتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =