ایرانی بجلی گھروں کی نصب شدہ صلاحیت 83 میگاواٹ تک پہنچ گئی

تہران، ارنا -  نائب ایرانی وزیر بجلی اور توانائی نے کہا ہے کہ  ایرانی بجلی گھروں کی نصب شدہ صلاحیت 83 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بات 'ہمایون حائری' نے منگل کے روز ایران کے 6 صوبوں میں پانی اور بجلی سے متعلق 41 منصوبے کے افتتاح کے موقع پر ایک ویڈیو کانفرنس میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی کل سرمایہ کاری کی شرح 3007 ارب تومان ہے جو  ملک کے 19بجلی منصوبے 1900 ارب تومان سرمایہ کاری کے ساتھ افتتاح کے لیے آمادہ ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 6 =