3 مارچ، 2020 10:58 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83699577
0 Persons
ایرانی فلم کو پیرو کا 'بلیک کیٹ' ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی فلم ' WEIGHTLESSNES' نے پیرو کے فلم میلے میں 'بلیک کیٹ' کے ایوارڈ کو حاصل کر لیا۔

ایرانی فلم ساز 'مہدی فرد قادری' کی فلم کو پیرو میں منعقدہ فلم میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ 'بلیک کیٹ' سے نوازا گیا۔

اس فلم کے مرکزی ادکار امیرعلی دانایی، بہارہ کیان افشار، نسیم ادبی، یاسر جعفری، جلال فاطمی، سپیدہ مرادپور و تینا پاکروان ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 13 =