ایرانی خلیج فارس یونیورسٹی میں اینٹی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری  

بوشہر، ارنا – ایرانی خلیج فارس یونیورسٹی ایک اور اینٹی دوا تیار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

یہ بات اس یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر 'رضا نکیسا' نے پیر کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ "یہ دوا کلورینڈ مرکبات پر مبنی ہے جو بڑے پیمانے پر جراثیم کُشی کرتی ہے۔

نکیسا نے کہا کہ یہ دوا 90 فیصد سے زائد وائرسز اور بیکٹیریز کو تباہ کرتی ہے جو ہسپتالوں، کلینکس، شہری جگہوں اور غیرہ میں استعمال کی جا سکتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =