غیر ملکیوں کی یزد کے 10 سرمایہ کاری منصوبوں میں شراکت داری

یزد، ارنا – چین، ہندوستان، آسٹریا، افغانستان کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک میں مقیم ایرانی شہریوں بھی صوبے یزد کے 10 سرمایہ کاری منصوبوں میں حصہ لے رہے ہیں جن کی مالیت 392 ملین یورو کے برابر ہے۔

یہ بات ایرانی صوبے یزد کے ڈائریکٹر جنرل برائے اقتصادی اور مالی امور 'علی نمازی' نے پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبے، فیرو فلائیڈ پروڈکشن، چھوٹی سی ریفائنری کی تعمیر، والوز کی تیاری اور 10اور 300 میگاواٹ شمسی پاور پلانٹ اور شیشے کی گولیاں  کی پیداوری کے شعبوں میں ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =