ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں 5 فیصد کا اضافہ

تہران، ارنا – رواں سال کے پہلے دس مہینے کے دوران ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں 5 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بات ایرانی تیل مصنوعات کی یونین کے ترجمان "سید حمید حسینی" نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران میں نئے پیٹرو کیمیکل پلانٹوں کے استحصال کی وجہ سے پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں پانچ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
حسینی نے کہا کہ ایرانی پیٹروکیمیکل مصنوعات کو ترکی اور عراق میں برآمد کی جاتی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 8 =