1 مارچ، 2020 11:12 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83696580
0 Persons
عالمی رینکنگ میں خاتون ایرانی شوٹر کی ایک درجے بہتری

تہران، ارنا – عالمی تیراندازی فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق 10 میٹر کے حصے میں خاتون ایرانی شوٹر کی پوزیشن میں ایک درجے بہتری دیکھنے آئی ہے۔

عالمی شوٹنگ فیڈریشن نے اتوار کے روز اپنی نئی رینکنگ کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں خاتون ایرانی شوٹر 'گلنوش سبقت اللہی' 10 میٹر میں ایک درجے ترقی کے ساتھ 15 ویں پوزیشن پر آگئی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =