ایرانی فلمساز کو برلن گولڈن ریچھ سے نوازا کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "محمد رسول اف" کی بنانے والی فلم "شیطان موجود نہیں ہے" کو برلن گولڈن ریچھ سے نوازا کیا گیا۔

ایرانی فلم کو منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں جیوری کی پسندیدہ فلم کے طور پر چن لیا گیا۔
"شیطان موجود نہیں ہے" اسلامی جمہوریہ ایران، جرمنی اور جمہوریہ چیک کی مشترکہ بنانے والی فلم ہے۔
عالمی برلن فلم میلے کا 1951 سے آغاز کیا گیا اور آج تک ، اس میلے کو دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں سب سے زیادہ سیاسی میلہ سمجھا جاتا ہے۔
رسول اف سے پہلے دوسرے دو ایرانی ہدایتکاروں "سہراب شہید ثالث اور اصغر فرہادی" کو برلن گولڈن ریچھ سے نوازا کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =