1 مارچ، 2020 10:38 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83696484
0 Persons
ایرانی شہر جیرفت میں ایک پرانا مقام دریافت

جیرفت، ارنا – ایرانی صوبے کرمان کے شہر جیرفت کے گورنر نے کہا ہے کہ ایک پرانا مقام دریافت ہوا ہے جس علاقے میں ماہرین آثار قدیمہ کی کھدائی جاری ہے۔

یہ بات ابوذر عطاپور وزیری' نے اتوار کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ماہرین آثار قدیمہ نے اس پرانے اور تاریخی شہر کے علاقے 'تم گاوان' میں ایک تاریخی مقام دریافت کیا ہے جو ہخامنشیان کے دور حکومت سے متعلق اوران کی عمر 6500 سال ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =