29 فروری، 2020 4:18 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83695737
0 Persons
ایران میں کرونا سے 43 افراد جاں بحق

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے  کہا ہے کہ اب تک ایران میں کورنا وائرس سے 593 متاثرہ لوگوں میں سے 43 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

یہ بات کیانوش جہانپور" نے جمعہ کے روز ارنا نمانئدے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

جہانپور نے کہا کہ ایران میں متاثریں میں سے 123 افراد کا علاج ہوچکے ہیں اور وہ گھر واپس چلے گئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =