اسلامی ممالک میں ایران کو کینسر میں سب سے زیادہ تحقیق اور جدت طرازی ہے

تہران، ارنا- نائب وزیر صحت برائے ریسرچ اور امور ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایران کو خطے اور اسلامی ممالک کے درمیان کینسر کے شعبے میں سب سے زیادہ ریسرچ اور جدت طرازی حاصل ہے۔

یہ بات ڈاکٹر رضا ملک زادہ نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم کو خطے اور اسامی ممالک کے درمیان کینسر میں سب سے زیادہ ریسرچ اور جدت طرازی حاصل ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

                                                        

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =