29 فروری، 2020 2:20 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83695538
0 Persons
ایرانی خاتون سب سے بہترین ایشین اسکواش کی کوچ بن گئی

تہران، ارنا - ایرانی خاتون "پرند دولتی زادہ" سب سے بہترین ایشین اسکواش کی کوچ کے طور پر منتخب ہوگئی۔

ایشین اسکواش کنفیڈریشن کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران، چین، ملائیشیا، پاکستان اور جنوبی کوریا کے کوچز سب سے بہترین کے طور پر منتخب ہوگئے۔
پرند دولتی زادہ ایران کی قومی اسکواش کوچ کے طور پر شناختی کھیلوں کے میدان میں اس سال کا ایشیا کی ٹاپ کوچ منتخب ہوا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 6 =