28 فروری، 2020 6:32 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83694420
0 Persons
ایرانی ویٹ لفٹر کی مغربی ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹر نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ مغربی ایشیائی پاورلفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقدہ مغربی ایشیائی مقابلوں میں ایران سے "سہراب مردای" نے 96 کلوگرام کی کیٹگیری میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے ملک کے نام کو روشن کردیا۔

انہوں نے ان مقابلوں مجموعی طور 370 کلوگرام کے وزن کو اٹھاکر ایک طلائی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے کہ مغربی ایشیائی پاورلفٹنگ مقابلے 2020 میں ٹوکیو میں منعقدہ اولمپک کوالیفائر مقابلے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =