28 فروری، 2020 4:22 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83694325
0 Persons
چلی میلے میں ایرانی فلم کی نمائش ہوگی

تہران، ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی فلم Kiarostami and His Missing Cane کو چلی میں منعقدہ سنٹیاگو فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فلم ساز "محمد رضا ثانی" کی بنائی گئی فلم Kiarostami and His Missing Cane جس کے پرڈیوسر "بہروز نشان" ہیں کو چلی میں منعقدہ سنٹیاگو فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

Kiarostami and His Missing Cane فلم کی کہانی نامور ایرانی ہدایت کار"عباس کیارستمی" کی زندگی پر مبنی ہے۔

واضح رہے کہ سنٹیاگو فلم میلے کا 5 سے 8 مارچ تک چلی میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 12 =